RECENT NEWS

8th Feb Polls: Maryam Nawaz launches campaign

LAHORE: Pakistan Muslim League Nawaz Chief Organizer and candidate from constituency NA 119 Maryam Nawaz on Sunday (21st Jan, 2024) formally started her election campaign in the constituency.

Addressing a meeting of her campaign team in NA 119, she said that she would never leave the constituency.

She said that progress of each person and family in the constituency was her responsibility and added that people of the constituency had always supported her.

She said that she would meet people in the constituency on 25th January.

Maryam Nawaz said that she does not consider herself a leader but wanted to serve people.

“PML-N Quaid Nawaz Sharif’s message of progress would be conveyed to every house,” she said and added that the PML-N would win the general elections with a thumping majority.

She said that her party had made a development plan for the next five years.

It is pertinent to mention here that PTI candidate Mehar Muhammad Waseem and his supporters would make a formal announcement of joining the PML-N on January 25.

He along with his supporters met Maryam Nawaz Sharif and announced support to her in NA-119.

لاہور:21 جنوری قومی اسمبلی کے لاہور سے حلقہ این اے 119 میں مسلم لیگ (ن) کے لئے بڑا بریک تھرو پی ٹی آئی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار اورحامی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم اپنے ہزاروں کارکنوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل مہر محمد وسیم اور ان کے ساتھیوں نے حلقہ میں مریم نوازشریف کی حمایت کا اعلان کردیا مہر محمد وسیم کی اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے ملاقات ملاقات میں سینیٹر پرویز رشید، مریم اورنگزیب، علی پرویز ملک، خواجہ عمران نزیر اور دیگر راہنما بھی موجود تھے پی پی اور این اے 119 کے چئیرمین ، وائس چئیرمین، ذکوہ کمیٹی کے چئیرمین ، پارٹی عہدیدار اورسینکڑوں ساتھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے مہر محمد وسیم اور ان کے ساتھی 25 جنوری کوجلسے میں باضابطہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کریں گے مریم نوازشریف بھی 25 جنوری کو جلسے میں شرکت کریں گی مریم نوازشریف کی مہر محمد وسیم اور ان کے ساتھیوں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور مبارک آپ نے ترقی کے قافلے میں شمولیت اختیار کرلی ہے، مریم نوازشریف کا اظہار خیال 2018 سے 2022 تک نااہلی کا اثر پورے پاکستان نے دیکھا اور بھگتا، مریم نوازشریف خواتین رو رہی ہیں کہ گھروں میں گیس نہیں آرہی ، مریم نوازشریف سیاسی مخالفین کو رلانے کی خواہش رکھنے والوں کے پیدا کردہ مسائل کی وجہ سے آج پورا پاکستان رو رہا ہے، مریم نوازشریف پوری دنیا نوازشریف کے دور کی ترقی کی مثالیں دیتی ہے ، مریم نوازشریف لاہور کی ترقی کی مثالیں دی جاتی تھی، وہی لاہور گندگی کا ڈھیر بن گیا ، مریم نوازشریف پاکستان، پنجاب اور لاہور کے چپے چپے پر نوازشریف، شہبازشریف کی خدمت کے نشان ہیں ، مریم نوازشریف خدمت کرنا مشکل کام ہوتا ہے، اس امتحان میں صرف نوازشریف، شہبازشریف سرخرو ہوئے، مریم نوازشریف عوام کو پتہ ہے کہ کام کس نے کیا، سیاسی انتقام کس نے لیا، جھوٹ کس نے بولا، مریم نوازشریف مسلم لیگ (ن) میں کارکنوں کی عزت ہوتی ہے، مریم نوازشریف مسلم لیگ (ن) پر بہت برا وقت آیا لیکن چھوٹا یا بڑا کوئی لیڈر، کارکن، کونسلر بھی چھوڑ کر نہیں گیا ، مریم نوازشریف مسلم لیگ (ن) نہیں ایک خاندان ہیں، خون کے رشتوں سے زیادہ آپس میں جڑے ہیں ، مریم نوازشریف کارکن سگے بھائیوں کی طرح ہیں ، مریم نوازشریف گزشتہ روز کارکن گاڑی سے گر کر زخمی ہوگیاجس کا بہت دکھ ہے، مریم نوازشریف زخمی کارکن کو فون کیا، اس کی خیریت پوچھی، مریم نوازشریف زخمی بچے نے کہاکہ نوازشریف کے لئے جان بھی حاضر ہے، یہ ہے جذبہ ہمارے کارکنوں کا ، مریم نوازشریف آپ کا مستقبل اور ترقی نوازشریف کے ساتھ جڑی ہے ، مریم نوازشریف نوازشریف کو نکال دیں ملک میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں بچتا ، مریم نوازشریف شہبازشریف کے دور میں پنجاب میں ہر منصوبہ، ہر نوکری میرٹ پر تھی ، مریم نوازشریف اسی پنجاب کو تباہ کیاگیا، ہر نوکری رشوت سے ملتی تھی، مریم نوازشریف پانی ، بجلی، گیس سمیت عوام کا ہرمسئلہ حل کریں گے ، مریم نوازشریف اگلے پانچ سال عوام کی خدمت کا ایجنڈا بنا چکے ہیں ، مریم نوازشریف کارکن میرے بھائی اور بازو بن کرباہر نکلیں ، مریم نوازشریف عوام کو مہنگائی اور مسائل سے نجات دلانے میں نوازشریف کا ساتھ دیں ، مریم نوازشریف

Newspakistan.tv/APP

GALLERY

PAKISTAN

News Pakistan

Newspakistan, established in 2017, is a dynamic media and news website dedicated to delivering timely, accurate, and insightful news from Pakistan and around the world. Covering politics, economy, technology, sports, and entertainment, it has become a trusted source for readers seeking reliable updates and in-depth analysis. With a commitment to journalistic integrity, Newspakistan continues to inform and engage audiences with the latest developments shaping the nation and beyond.

Recent News

© 2025 News Pakistan. Designed by CCODEZ.