کانفرنس کا آغاز پاکستان اور روس کے قومی ترانوں سے کیا گیا۔
کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے آندرے فیدروف ، قونصل جنرل رشیاکراچی، ڈاکٹر اصغر علی دشتی، صدر شعبہ بین الاقوامی تعلقات رسلان پروکوروف، ڈائریکٹر، رشین کلچر سنیٹر نے خطاب کیا۔
اید ھی فاؤنڈیشن کے سربراہ جناب فیصل ایدھی نے بطور مہمان خاص کا نفرنس میں شرکت کی۔
کانفرس آرگنائزر ڈاکٹر فیصل جاوید نے کانفرنس کے اغراض و مقاصد جبکہ کانفرنس کو آرڈینیٹر ڈاکٹر عارف خان نے کانفرنس کے مختلف مراحل سے شرکاء کو آگاہ کیا۔
مذکورہ کانفرنس چار مختلف سییشنز پر مشتمل تھی۔

Newspakistan.tv