You are currently viewing Dangers of heat wave to Karachi
Urdu University

Dangers of heat wave to Karachi

KARACHI: Federal Urdu University’s Dept of Geology organized a lecture on Dangers of heat wave to Karachi City.

Dean Faculty of Earth and Chemical Sciences Professor Dr. Abdul Majeed Khan was the chief guest.

Mahmood Alam Khalid and Dr. Rukhshanda Sadaf (Chairperson Dept of Geology), held that the risks of heat waves were constantly increasing in the Metropolis.

They noted that there was a need to plant more trees in the city in order to contain the impact of climate change to a certain extent.

“Teachers and students should do more research on heat wave so that the city of Karachi could be protected from its perils as much s possible”.

Teachers and students of Dept of Environmental Science and Dept of Botany participated in large numbers.

Towards the end of the program, Dr Rukhshanda Sadaf thanked the guests and presented shields to participants.

___________________________________

وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ ارضیات کے زیر اہتمام ’’کراچی شہر کو ہیٹ و یو کے خطرات‘‘ کے موضوع پرلیکچر منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی ڈین فیکلٹی آف ارتھ اینڈ کیمیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عبدالمجید خان تھے

لیکچر سے خطاب کرتے ہوے اسپیکر محمودعالم خالد ایڈیٹر مالیاتی و کالم نگار اورشعبہ ارضیات کے چیئر پرسن ڈاکٹر رخشندہ صدف نے کہا کہ کراچی شہر کو ہیٹ ویو کے خطرات مسلسل بڑھ رہے ہیں

۔شہر میں زیادہ سے زیادہ پودئے لگانے کی ضرورت ہے تاکہ ماحولیاتی تبدیلی پر کچھ حد تک قابو پایا جاسکے۔

ہمیں ملکر آنے والے وقت کو سمجھتے ہوئے پلان مرتب کرنے ہونگے اساتذہ اور طلباء ہیٹ و یو کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ریسرچ کریں تاکہ کراچی شہر کو ہیٹ و یو کے خطرات سے جس حد تک ممکن ہو بچایا جاسکے

اس موقع پر شعبہ ارضیات،شعبہ جغرافیہ، شعبہ ماحولیاتی سائنس اور شعبہ نباتیات کے اساتذہ طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

پروگرام کے اختتام پر چیئرپرسن ڈاکٹر رخشندہ صدف نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور شیلڈ پیش کی گئیں۔

Newspakistan.tv