KARACHI: A memorandum of understanding (MoU) was signed between the Department of International Relations, Federal Urdu University of Arts, Science and Technology (FUUAST) and the Russian Center of Science and Culture (Friendship House) regarding the teaching of Russian language here on Thursday (26th of Jan 2023).
President FUUAST’s Department of International Relations Dr. Asghar Ali Dashti and Director of Russian Center for Science and Culture, Karachi and Vice Consul of Russian Consulate in Karachi Ruslan Prokhorov signed the MoU.
Acting Vice-Chancellor FUUAST Professor Dr. Ziauddin, Acting Registrar Prof. Dr. Zarina Ali, Prof. Dr. Muhammad Ali Versiani, Dr. Faisal Javed and others were also present on this occasion.
According to the MoU, the students of the Department of International Relations will be taught Russian language free of charge and on completion of the course they will also be awarded certificates by the Russian Center.
شعبہ بین الاقوامی تعلقات، وفاقی اردو یونیورسٹی اور روسی مرکز برائے سائنس و ثقافت(ایوان دوستی) کے درمیان مفاہمتی یادداشت(MoU) پر دستخط
شعبہ بین الاقوامی تعلقات، وفاقی اردو یونیورسٹی اور روسی مرکز برائے سائنس و ثقافت(ایوان دوستی) کے مابین روسی زبان کی تدریس کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
صدر شعبہ بین الاقوامی تعلقات ڈاکٹر اصغر علی دشتی اور روسی مرکز برائے سائنس و ثقافت ، کراچی کے ڈائریکٹر اور کراچی میں قونصلیٹ آف رشین فیڈریشن کے وائس قونصل جناب رسلان پروخوروف نے یادداشت کی دستاویز پر دستخط کیے ۔
اس موقع پرقائم مقام وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالدین ،قائم مقام،رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر زرینہ علی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد علی ویرسیانی ،ڈاکٹر فیصل جاوید و دیگربھی موجود تھے۔مفاہمتی یادداشت سے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے طلبہ کو مفت روسی زبان کی تدریس کے مواقع حاصل ہوں گے اور کورس کی تکمیل پر روسی مرکز سند بھی جاری کرے گا۔
Newspakistan.tv