KARACHI: Federal Urdu University of Arts Science and Technology (FUUAST) has awarded PhD, MPhils and MS degrees.

__________
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ۲ طلبہ کوپی ایچ ڈی ، چھ کوایم فل اور03طلبہ کو ایم ایس کی اسناد تفویض
وفاقی اردو یونیورسٹی کی نظامتِ اعلیٰ تعلیم وتحقیق(GRMC)کا اٹھاون واں(58th) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرضابطہ خان شنواری کی زیرِ صدارت ہوا ۔
میںپروفیسر ڈاکٹر محمد زاہدرئیس کلیہ سائنس وٹیکنالوجی،پروفیسرڈاکٹرمسعود مشکور صدیقی رئیس کلیہ نظمیاتِ کاروبار، تجارت و معاشیات،ڈاکٹریاسمین سلطانہ شعبہ اُردو،ڈاکٹر مریم سلطانہ شعبہ ریاضیاتی علوم،ڈاکٹرراحت اللہ شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ،ڈاکٹرحافظ محمد ثانی انچارج کلیہ معارفِ اسلامیہ،ڈاکٹرعارفہ اکرم انچارج کلیہ فارمیسی،ڈاکٹرشاہد اقبال انچارج کلیہ فنون،ڈاکٹرکمال حیدرانچارج کلیہ تعلیمات،ڈاکٹر ساجد جہانگیررجسٹرار (قائم مقام) بطور سیکرٹری،اسسٹنٹ رجسٹرار راشدہ خاتون اور انچارج جی آر ایم سی وحید مراد موجود تھے۔ اجلاس میںمزمل ولد حاجی احمدشعبہ بین الاقوامی تعلقات اورمحمد علی ولد اورنگزیب شعبہ اسلامیات کوپی ایچ ڈی کی اسناد تفویض کی گئیں ،کلثوم عباس بنت شیخ عباس،عظمیٰ ملک بنت ملک امتیاز احمد ریاضیاتی علوم ،غزل عالم بنت محمد عالم، رائحہ زبیری بنت خضیر احمد زبیری ،آصف حسین ولد آفاق حسین صدیقی ،فائزہ فاطمہ بنت نوازش علی تعلیمات کو ایم فل جبکہ باسط محمود خان ولد ریاست خان کمپیوٹرسائنس ،فیصل انجم ولدعبدالسلامکاروبار، محمد کاظم ولد غلام مہدی الیکٹریکل انجینئرنگ(اسلام آباد) کو ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئیں۔
Newspakistan.tv