KARACHI: The second session of the first two-day Pakistan-Poland International Scientific Conference was held at Institute of Business Administration (University of Karachi) under the auspices of the Department of International Relations of the Federal Urdu University of Arts Science and Technology (FUUAST).
Three sessions were held on the first day in which Pakistan and Poland’s political, commercial and economic state-of-affairs were pondered upon.
Speaking on the occasion Dr. Asghar Dashti, Chairman, Department of International Relations, focused on the diplomatic, trade and economic terms. He noted that Pakistan-Poland International Scientific Conference would contribute considerably towards building bridges between the two countries.
Conspicuous among others who participated in the Conference there were University of Warmia & Mazury, Olsztyn (Poland)’s Prof. Dr. Jerzy Andrzej Przyborowski (Rector), Prof. Dr. Pawel Wielgosz (Vice Rector, International Affairs) and Prof. Dr. Arkadiusz Zukowsaki (Chairman, Institute of Political Science).
Dr. Jerzy Andrzej noted that expertise in research and technology were the weapons with which new scientific inventions were being implemented. He held that mutual cooperation between Pakistan and Poland in this domain would pave new ways of development.
Dr. Asma Kausar Khan, Dr. Manzoor Afridi, Syed Sibtain Shah and others also addressed the ladies and gentlemen in the audience. They opined that there was a need to further strengthen the relations between Pakistan and Poland and the event would contribute towards bridging the gap between two countries.
وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیراہتمام پہلی دوروزہ پاکستان پولینڈ بین الاقوامی سائنٹیفک کانفرنس کا یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔ کانفرنس میں بین الاقوامی پروفیسر نے بھی زوم ایپ کے ذریعے شرکت کی ۔ تقریب کے پہلے روز تین سیشن منعقد کئے گئے تھے جس میں دونوں ممالک کی سیاسی تجارتی ، معاشی صورتحال پر بات کی گئی ۔
شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے چیئر مین ڈاکٹر اصغر دشتی نے کہا کہ ڈپلومیٹک ریلیشن اورا کنامکس ریلیشن ٹریڈ کے حوالے سے یہ جو کانفرنس ہے ان دونوں ممالک کے درمیان جو خلاء ہے یہ کانفرنس ان میں برج کا کردار ادا کرے گی ۔ کانفرنس میں یونیورسٹی آف وارمیا اور مازوری پولینڈ کے ریکٹر ڈاکٹر حب پال جرجی انڈرج شبروسکی، وائس ریکٹرپروفیسر حب پال ، پروفیسر ڈاکٹر حب زوسکی ، پروفیسر ڈاکٹر رضوانہ جبیں ،ڈاکٹر فیصل جاوید ڈاکٹر عظمیٰ سراج، پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر، ڈاکٹر ایلکس زینڈر، سرگوئی موسکل سیکرٹری
پولش ایمبیسی ، ڈاکٹر اسماء کوثر خان،، ڈاکٹر منظور آفریدی ،سید سبطین شاہ ودیگر نے بھی خطاب کیا۔ یونیورسٹی آف وارمیا اور مازوری پولینڈ ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حب پال جر بی انڈرج شبروسکی نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ریسرچ اور ٹیکنالوجی میں مہارت وہ ہتھیار ہیں جس سے نت نئے سائنسی ایجادات عمل میں لائی جارہی ہیں اور اس ضمن میں دونوں ممالک کے باہمی اشتراک سے ترقی اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں ہموار ہوں گی ۔ مقررین نے مزید کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کانفرنس دونوں ممالک کے درمیان سیاسی ، سفارتی اور اقتصادی تعلقات میں مثبت پیشرفت ثابت ہوگی ۔
Newspakistan.tv