You are currently viewing PML-N leaders celebrate Quaid-e-Azam and Nawaz Sharif’s birthdays in Paris

PML-N leaders celebrate Quaid-e-Azam and Nawaz Sharif’s birthdays in Paris

PARIS: France-based senior politicians Sardar Zahoor Iqbal and Raja Ali Asghar maintained that PML-N’s government was necessary for stability and development of Pakistan as during Nawaz Sharif’s tenure not only the country was made impregnable but employment opportunities were also created for the masses.

They were talking to the Media here on the occasion of the birthday celebrations of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and PML-N Supremo Mian Nawaz Sharif.

Sardar Zahoor Iqbal and Raja Ali Asghar held that Mian Nawaz Sharif as PM had always encouraged Pakistani entrepreneurs and took vital measures for ameliorating the economy in consultation with the business community.

Steps taken by Nawaz Sharif’s government not only improved the financial condition of those living in the country but also encouraged overseas Pakistanis to invest back home.

Pakistani diaspora wants to see Nawaz Sharif as Prime Minister again so that the country could develop and flourish.

Sardar Zahoor Iqbal and Raja Ali Asghar further said that Nawaz Sharif was deposed, forced to endure the hardships of exile and imprisonment because he did not compromise on the invincibility of Pakistan.

They said that the people of Pakistan had complete trust in Nawaz Sharif and Maryam Nawaz, and PML-N would emerge victorious in the 8th Feb elections.

پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کے لئے میاں نواز شریف کی حکومت ضروری ہے۔ سردار ظہور اقبال

قائد ن لیگ میاں نواز شریف نے دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنادیا۔ راجہ علی اصغر

پیرس : میاں نواز شریف نے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کے لئے میاں نواز شریف کی حکومت ضروری ہے۔ میاں نواز شریف کی حکومت نے ہمیشہ پاکستان میں روزگار کے مواقع پیدا کئے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے سینیر راہنماؤں سردار ظہور اقبال اور راجہ علی اصغر نے کیا۔

ن لیگی سینئر راہنما قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و استحکام کے لئے میاں نواز شریف کی حکومت ازحد ضروری ہے

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے ہمیشہ پاکستانی بزنس مینوں کی حوصلہ افزائی کی اور اپنے ادوار حکومت میں کاروباری طبقے کی مشاورت سے معیشت کی بہتری کے لئے اہم اقدامات کئے۔

جس سے ملک و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حالات بہتر ہوئے اور اوورسیز پاکستانیوں کا پاکستان میں انویسٹمنٹ کرنے کا رُجحان بڑھا۔

اوورسیز پاکستانی میاں نواز شریف کو پھر سے وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان ترقی کرے اور پھلے پھولے

سردار ظہور اقبال اور راجہ علی اصغر نے مزید کہا کہ پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے اور قوم  کا سر فخر سے بلند

رکھنے کی پاداش میں  سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جلا وطنی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔

لیکن پاکستان کے دفاع پر کوئی مصالحت نہیں کی۔

پاکستان کے غیور  عوام نواز شریف اور مریم نواز پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ،   مسلم لیگ ن کو انتخابی مہم میں شاندار پذیرائی مل رہی ہے اور فتح ن لیگ کا مقدر ہے۔اور دو ہزار چوبیس میں ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ہوں گے۔

Newspakistan.tv