President Alvi visits Federal Urdu University

صدرپاکستان و چانسلر وفاقی جامعہ اردوڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ اُردو گلشن اقبال، کراچی کیمپس کے دورے کے موقع پر فنون کے شعبہ جا ت کے فروغ اور انہیں جدید تقاضوں و عالمی معیار کے مطابق تشکیل دینے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر اطہر عطاء نے اس عزم کا اظہار کیا … Continue reading President Alvi visits Federal Urdu University