You are currently viewing Promoting ‘Made in Pakistan’ products in France

Promoting ‘Made in Pakistan’ products in France

PARIS: A MoU has been signed between Pakistan Business Forum and Int’l Business and Professional Corporation in the presence of Pakistani Envoy here H.E. Asim Iftikhar Ahmad, in order to pool resources to augment commercial activities and promote Made in Pakistan products in the Hexagon.

A delegation of prominent businessmen is likely to visit Pakistan to explore investment opportunities and promote Pakistan’s exports to Europe.

پیرس: پاکستان بزنس فورم اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن نے یہاں ایک ایم او یو پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد تجارتی سرگرمیوں اور فرانس میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینا ہے۔

فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد بھی اِس تقریب میں شریک تھے۔ اِس ایم او یو کا مقصد سرمایہ کاری اور ترقی کے لیے سازگار ماحول فراہم کرکے بیرون ملک کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

 سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور یورپ میں برآمدات کو فروغ دینے کے لیے جلد ہی فرانس کے ممتاز تاجروں کا دورہ پاکستان متوقع ہے۔

Newspakistan.tv