پیرس میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ
پیرس سے صاحبزادہ عتیق الر حمن کی رپورٹ سردار ظہور اقبال چئیرمین پاکستان بزنس فورم فرانس کی میزبانی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی، صحافتی اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھرپور […]
Continue Reading