
Pak Envoy to Paris lauds multi-cultural iftar reception
مقامی کونسلر سبط مزمل کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں مختلف قومیتوں کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ اس افطار ڈنر میں فرانسیسی اہم شخصیات اور مختلف قومیتوں کے مسلمانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ افطار ڈنر کے مہمان خصوصی سفیر سفیر پاکستان عاصم افتخار احمدتھے ، جنہوں نے اپنے افسران کے […]