
Russian Language Being Taught At Urdu Uni
وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں روسی زبان سکھانے کے مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب کا آغاز پاکستان اور روس کےقومی ترانوں سے ہوا۔ __________ تقریب میں شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری قونصل جنر ل رشین فیڈریشن آندرے وکٹوروچ فیدروف، کیماری سے رکن صوبائی اسمبلی آصف خان، ڈاکٹراضغر دشتی، […]