ISLAMABAD: The United States partnered with the Teachers’ Resource Center (TRC) to launch Pakistan’s first climate change curriculum for schools.
This program will educate students from grades 1-10 on the science behind climate change and provide them with tools to protect the environment for future generations.
The curriculum, created by TRC under the Climate Change Awareness and Action for Nature, Diversity, Livelihoods, and Ecosystems (CANDLE) initiative, includes an interactive toolkit for teachers.
It also features easy-to-use lesson plans covering essential topics such as climate science, the impact of climate change, and practical solutions for adapting to a rapidly changing environment.
“By introducing climate education in schools, we’re empowering young minds to take meaningful action,” said Lisa Swenarski, Minister Counselor for Public Diplomacy, at the launch event in Islamabad. “These students will grow up with a deep understanding of their role in protecting the environment, and that’s where real change begins.”
Senior federal and provincial education leaders, as well as representatives from both public and private sector attended the launch and emphasized the vital role education plays in addressing the climate crisis. The new curriculum reflects the shared commitment of both the United States and Pakistan to fostering a sustainable and resilient future.
By integrating climate education into schools through this innovative initiative, Pakistan is preparing its youth to become environmental leaders, empowering the next generation to protect their communities and the planet.
امریکی حکومت اور ٹیچرز ریسورس سینٹر کیجانب سے پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز تاکہ مستقبل کے ماحولیاتی رہنماوں کو بااختیار بنایا جا سکے۔
اسلام آباد – امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کیا۔ یہ پروگرام جماعت اول سے دسویں کے طلباء و طالبات کو موسمیاتی تبدیلی کی سائنس کے متعلق آگاہی فراہم کرے گا اور انہیں آئندہ کی نسلوں کے لیے ماحول کی حفاظت سے متعلق محارتوں سے روشناس کرے گا۔
یہ نصاب ٹی آر سی نے “کلائمیٹ چینج آگاہی اورایکشن برائے نیچر، ڈائیورسٹی، لائیولیھوڈ اورایکوسسٹمز” کے تحت تیار کیا ہے، جس میں اساتذہ کے لیے ایک تعاملی ٹول کٹ شامل ہے۔ اس میں موسمیاتی سائنس و تبدیلی کے اثرات، اور تیزی سے بدلتے ماحول کے ساتھ ڈھالنے کے عملی حل جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرنے والے آسان اسباق بھی شامل ہیں۔
اسکولوں میں موسمیاتی تعلیم متعارف کروا کر، ہم نوجوان ذہنوں کو معنی خیزعمل کرنے کے لیے بااختیار بنا رہے ہیں، افتتاحی تقریب میں لیزا سوینارسکی،امریکی سفارتخانہ کی مشیر برائے عوامی سفارتکاری نے کہا۔ “یہ طلباء ماحولیاتی تحفظ میں ایک گہری سمجھ کے ساتھ بڑے ہوں گے، اور یہی حقیقی تبدیلی کا آغاز ہے۔
سینئر وفاقی اور صوبائی تعلیمی رہنما، نیز عوامی اور نجی شعبے کے نمائندے بھی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے میں تعلیم کے اہم کردار پر زور دیا۔ یہ نیا نصاب دونوں ممالک کے درمیان پائیدار و لچکدار مستقبل کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
اس اہم قدم کے ذریعے اسکولوں میں موسمیاتی تعلیم کو شامل کر کے، پاکستان ماحولیاتی تحفظ کے لیے نوجوانوان قیادت تیار کر رہا ہے، تاکہ آنے والی نسلیں اپنے لوگوں اور اپنی دھرتی کی حفاظت کر سکیں۔
Newspakistan.tv