You are currently viewing Prof. Dr. Rakib F. Efendiev and Prof. Dr. Firuza Rahmatulloeva visit SSUET

Prof. Dr. Rakib F. Efendiev and Prof. Dr. Firuza Rahmatulloeva visit SSUET

KARACHI: Prof. Dr. Rakib F. Efendiev of Baku Engineering University, Azerbaijan, and Prof. Dr. Firuza Rahmatulloeva, Director of Astronomical Observatories, Tajikistan Academy of Sciences visited Sir Syed University of Engineering and Technology (SSUET) here.

The visiting scholars later called on Vice Chancellor, Prof. Dr. Vali Uddin to ponder over options and opportunities for combined ventures of both academic institutions to promote academic and research activities in both countries.

Prof. Dr. Rakib F. Efendiev gave a short presentation related to his research work, while the Dean Faculty of Electrical and Computer Engineering, Prof. Dr. Muhammad Amir gave a brief presentation about SSUET.

Sir Syed University has already signed a Memorandum of Understanding (MoU) with Baku Engineering University, Azerbaijan.

Prof. Dr. Rashid Kamal Ansari, Prof. Dr. Rakib F. Efendiev, and Prof. Dr. Firuza Rahmatulloeva are jointly preparing a working paper to initiate a line of action to enhance the applicability of the objective of this meeting. As, earlier they all discussed the matters of common interest in great detail.

Prof. Dr. Firuza Rahmat and Prof. Dr. Rakib F. Efendiev presented souvenirs to Vice Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin while the Vice Chancellor in return gave them a university shield.

Conspicuous among others present on the occasion there were Dean Faculty of Electrical and Computer Engineering, Prof. Dr. Muhammad Amir, Dean Faculty of Civil Engineering and Architecture Prof. Dr. Mir Shabbar Ali, Registrar, Engr. Cdre. (R) Syed Sarfraz Ali, Chairperson of the Department of Mathematics, Dr. Asma Zaffar, Chairperson of the Department of Business Administration, Dr. Ammad ul Haq, Siraj Khilji (Advisor to Chancellor), Prof. Dr. Rashid Kamal Ansari, Dr. Ingila Rahim (ORIC) and Ms. Fozia Iqbal.

Caption: Vice Vhancellor of Sir Syed University presenting SSUET Souvenir to Prof. Dr. Rakib F. Efendiev. Also presemt on the occasion are (L-R) Dr. Ammadul Haq, Prof. Dr. Muhammad Aamir, Siraj Khilji, Registrar Cdre. (r) Syed Sarfraz Ali, Prof. Dr. Mir Shabbar Ali, Prof. Dr. Firuza Rahmatulloeva, Prof. Dr. Rashid Kamal Ansari, Dr. Asma Zaffar, Fauzia Iqbal and Dr. Ingila Rahim.

__________

آذربائیجان کی باکو یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رکیب ایف آفندی اور تاجکستان اکیڈمی آف سائنسزکی فلکیاتی رصدگاہوں کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فیروزہ رحمت الوف نے سرسید یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ولی الدین سے ملاقات کی۔۔

کراچی۔ آذربائیجان کی باکو یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رکیب ایف آفندی اور تاجکستان اکیڈمی آف سائنسزکی فلکیاتی رصدگاہوں کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فیروزہ رحمت الوف نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا اور بعد ازاں سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر سیر حاصل گفتگو کی اور دورانِ ملاقات دونوں اداروں کے تعلیمی و تحقیقی منصوبوں کو فروغ دینے کے حوالے سے اختیارات اور مواقع کا جائزہ لیا گیا۔

ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ، پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر، ڈین فیکلٹی آف سول انجینئرنگ اینڈ آرکیٹکچرپروفیسر ڈاکٹر میر شبر علی، رجسٹرار کموڈور (ر) سید سرفراز علی، شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین ڈاکٹر عماد الحق، شعبہ ریاضی کی چیئرپرسن ڈاکٹر اسماء ظفر، چانسلر کے مشیر سراج خلجی، پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری، ڈاکٹر انجیلا رحیم اور فوزیہ اقبال بھی اس موقع پر موجود تھے۔

باکو یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رکیب ایف آفندی نے اپنے تحقیقی کام سے متعلق ایک جامع پریزنٹیشن دی جبکہ ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ، پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر نے اپنی پریزنٹیشن میں سرسید یونیورسٹی کا مکمل تعارف پیش کیا۔

علمی اور تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ میں تعاون کے لئے سرسید یونیورسٹی اور باکو یونیورسٹی آذربائیجان کے مابین پہلے ہی ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوچکے ہیں۔۔

پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری، پروفیسر ڈاکٹر رکیب ایف آفندی اور پروفیسر ڈاکٹر فیروزہ رحمت الوف ایک ورکنگ پیپر تیار کررہے ہیں تاکہ اس میٹنگ کے مقصد کو عملی شکل دینے کے لئے ایک لائیحہ عمل تیار کیا جائے اور اس پر کام شروع کیا جا سکے۔

پروفیسر ڈاکٹر رکیب ایف آفندی اور پروفیسر ڈاکٹر فیروزہ رحمت الوف نے سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کو سوونیئنر پیش کیا جس کے جواب میں سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے انھیں جامعہ کا اعزازی نشان

پیش کیا۔۔

سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین، آذر بائیجان کی باکو یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رکیب ایف آفندی کو یونیورسٹی کا نشان پیش کررہے ہیں۔ان کے ہمراہ (بائیں سے دائیں) ڈاکٹر عمادالحق، پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر، سراج خلجی، رجسٹرار کموڈور(ر) سید سرفراز علی، پروفیسر ڈاکٹر میر شبر علی، پروفیسر ڈاکٹر فیروزہ رحمت الوف، پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری، ڈاکٹر اسماء ظفر، فوزیہ اقبال اور ڈاکٹرانجیلارحیم بھی موجود ہیں۔

Newspakistan.tv