Fed Urdu University confers degrees on graduates

وفاقی اردو یونیورسٹی کی نظامت اعلیٰ تعلیم و تحقیق کا 57 واں اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی زیر صدارت کراچی کیمپس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قائم مقام رجسٹرار محمد صدیق بطور سیکریٹری جبکہ اراکین رئیس کلیہ سائنس پروفیسر ڈاکٹر محمدزاہد ، رئیس کلیہ نظمیات کاروبار ، تجارت و معاشیات پروفیسر […]