ISLAMABAD: Prof. Dr. Zabta Khan Shinwari, VC Federal Urdu University of Arts Science and Technology (FUUAST), visited Hazza Institute of Technology here on Tuesday (23rd of April, 2024).
During the visit VC Shinwari exchanged notes with Hazza Institute of Technology’s MD Azhar Iqbal Sindhu, Executive Director Tahir Mahmood Chaudhry and others.
Issues pondered over included Institutional Excellence, Strengthening Industry Academia Linkage,Technology Advancement, Skills Development, Placement and Internship Management.

فیڈرل اردو یونیورسٹی آف آرٹس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضا بطہ خان شنواری نے ہزا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کا دورہ کیا، ایم ڈی اظہر اقبال سندھو، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر طاہر محمود چوہدری اور ٹیم سے ملاقات کی جس میں ادارہ جاتی بہتری اور اکیڈمیا انڈسٹریز کے روابط کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹیکنالوجی کی ترقی، پلیسمنٹ اور انٹرن شپ مینجمنٹ، اسکل ڈویلپمنٹ اور دیگر اہم نکات زیر بحث آئے۔
Newspakistan.tv