KARACHI: An awareness session was organized by the teachers of Special Education Department, Federal Urdu University, Abdul Haq Campus here focusing on the Mental health of mothers of children with special needs.

__________
خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کی ماؤں کی ذہنی صحت، خاندانی بہبود، باہمی تعلقات کے حوالے سے آگاہی نشست کا اہتمام کیا گیا

جس میں شعبے کے اساتذہ ڈاکٹر ثناء اختر، ڈاکٹر فرحت خانم اور ڈاکٹر اسماء مسعود نے خصوصی طلباء کی ماؤں سے انکے مسائل کے بارے میں بات کی اور انکو مطلوبہ رہنمائی فراہم کی
اس نشست کے انعقاد میں مرکز امید کی انتظامیہ نے اہم کردار ادا کیا
Newspakistan.tv