PARIS: Envoy H. E. Asim Iftikhar Ahmad inaugurated Pakistan Pavilion at Texworld Evolution, which is scheduled to continue till Wednesday (3rd of July, 2024).
PARIS: Envoy H. E. Asim Iftikhar Ahmad snapped visiting a stall exhibiting Pakistani textile goods.
PARIS: A dozen of textile manufacturers from Pakistan are participating in the exposition and couture aficionados are enthusiastically taking interest in their products.
__________
Successful Conclusion of Texworld and Apparel Sourcing Paris
PARIS: Trade exhibition Texworld and Apparel Sourcing Paris 2024, held here, concluded successfully after three days.
The Ambassador of Pakistan in France, H.E. Asim Iftikhar Ahmed, visited Texworld/Apparel Sourcing Paris 2024 and commended the 15 Pakistani companies that had set up their stalls at the exhibition.
Texworld Evolution Paris took place from July 1st to July 3rd at the Paris Porte de Versailles, attracting a large number of professional buyers from the fashion industry who came to meet international textile and finished product manufacturers.
The comprehensive textile and apparel lineup, spanning three days in Paris, featured Texworld, Apparel Sourcing, Avantex for innovative fashion solutions, and Leatherworld covering the entire leather industry, and hosted nearly 1,200 exhibitors from 26 countries.
Pakistan featured direct exhibitors and a national pavilion organized by the Trade Development Authority of Pakistan (TDAP), showcasing a global range of fashion products alongside major manufacturing countries such as Bangladesh, China, India, France, Germany, Taiwan, and Turkey.
15 Pakistani firms participated in the exhibition, including A&J Apparel, Al Quresh, Best Bro, Samad Rubber Works, Kicker Sports and Samad Rubber Works represented clothing fashion.
In the denim segment, products were on display from Be Be Jan Pakistan and Liberty Mills, while United Impex represented leather products.
Mrs. Hajra Sami, the Director of Business Development at Samad Rubber Works, shared her positive experience about the event: “We returned from the fair, and our experience has been exceptional. The exposure and opportunities we received were outstanding, allowing us to showcase our products to a broader audience and network with potential clients and industry professionals. It was a very fruitful event for our company.”
ٹیکس ورلڈ اور ایپیرل سورسنگ پیرس کا کامیاب اختتام، پاکستانی سفیر کا دورہ
:کراچی
پیرس میں ہونے والی مقبول ترین تجارتی نمائش”ٹیکس ورلڈ اور ایپیرل سورسنگ پیرس2024 “تین روز تک جاری رہنے کے بعد کامیابی کے ساتھ ختم ہوگئی۔فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے ٹیکس ورلڈ/ایپیرل سورسنگ پیرس 2024 کا دورہ کیا اور 15 پاکستانی کمپنیوں کی تعریف کی جنہوں نے نمائش میں اپنے اسٹالز لگائے تھے۔ٹیکس ورلڈ ایوولوشن پیرس یک جولائی سے 3 جولائی تک پیرس پورٹ دی ورسیلیز میں ہوئی، جس میں فیشن انڈسٹری کے پیشہ ور خریداروں کی بڑی تعداد نے بین الاقوامی ٹیکسٹائل اور تیار مصنوعات کے مینوفیکچررز سے ملاقات کے لئے شرکت کی۔تین دن تک پیرس میں جاری رہنے والے اس جامع ٹیکسٹائل اور ملبوسات کے لائن اپ میں ٹیکس ورلڈ، ایپیرل سورسنگ، جدید فیشن حل کے لئے اوانٹیکس اور چمڑے کی صنعت کو مکمل طور پر کور کرنے والا لیدر ورلڈ شامل تھا، جس میں 26 ممالک کے قریب 1,200 نمائش کنندگان شریک تھے۔پاکستان نے براہ راست نمائش کنندگان اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر اہتمام ایک قومی پویلین کے ذریعے شرکت کی، جس میں بڑے مینوفیکچرنگ ممالک جیسے بنگلہ دیش، چین، بھارت، فرانس، جرمنی، تائیوان اور ترکی کے ساتھ عالمی سطح پر فیشن مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ شرکت کرنے والی 15 پاکستانی کمپنیوں میں اے اینڈ جے ایپیرل، القریش، بیسٹ برو،صمدربڑ ورکس، ککر اسپورٹس اور صمد ربڑ ورکس ملبوسات فیشن کی نمائندگی کر رہے تھے۔ ڈینم سیگمنٹ میں، بی بی جان پاکستان اور لبرٹی ملز کی مصنوعات کی نمائش کی گئی، جبکہ یونائیٹڈ امپیکس نے چمڑے کی مصنوعات کی نمائندگی کی۔مسزحاجرہ سمیع، ڈائریکٹر بزنس ڈیولپمنٹ صمد ربڑ ورکس نے اس ایونٹ کے بارے میں اپنے مثبت تجربات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے میلے سے واپسی کی ہے اور ہمارا تجربہ بہترین رہا، ہمیں ملنے والی نمائش اور مواقع زبردست تھے، جس سے ہمیں اپنی مصنوعات کو بے شماروزیٹرز کے سامنے پیش کرنے اور ممکنہ کلائنٹس اور انڈسٹری کے پیشہ ور افراد کے ساتھ نیٹ ورکنگ کرنے کا موقع ملا۔ یہ ہماری کمپنی کے لئے بہت ہی فائدہ مند ایونٹ تھا
Newspakistan.tv